نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز اور رات کی دعا کے بیان میں
راوی: ابن نمیر , عبدالملک , عطاء ابن عباس
حَدَّثَنِي ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَقَيْسِ بْنِ سَعْدٍ
ابن نمیر، عبدالملک، عطاء ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے یہ حدیث اسی طرح اس سند کے ساتھ نقل کی گئی ہے۔
Ibn 'Abbas reported: I spent a night in the house of my mother's sister Maimuna, and the rest of the hadith is the same as narrated above.