صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کے بیان ۔ حدیث 2053

قبضہ کرنے سے پہلے غلہ بیچنے کا بیان اور اس چیز کا بیان جو پاس موجود نہ ہو۔

راوی: علی بن عبداللہ , سفیان , عمرو بن دینار , طاؤس

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ الَّذِي حَفِظْنَاهُ مِنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ سَمِعَ طَاوُسًا يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ أَمَّا الَّذِي نَهَی عَنْهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُوَ الطَّعَامُ أَنْ يُبَاعَ حَتَّی يُقْبَضَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَلَا أَحْسِبُ کُلَّ شَيْئٍ إِلَّا مِثْلَهُ

علی بن عبداللہ ، سفیان، عمرو بن دینار، طاؤس سے روایت کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا وہ کہتے ہیں کہ جس چیز سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے وہ غلہ ہے جو قبضہ سے پہلے بیچا جائے اور حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ میں تمام چیزوں کو اسی طرح سمجھتا ہوں۔

Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet forbade the selling of foodstuff before receiving it. I consider that all types of sellings should be done similarly.

یہ حدیث شیئر کریں