صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1810

رات کی نماز میں لمبی قرأت کے استحباب کے بیان میں

راوی: اسمعیل بن خلیل , سوید بن سعید , علی بن مسہر , اعمش

حَدَّثَنَاه إِسْمَعِيلُ بْنُ الْخَلِيلِ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

اسمعیل بن خلیل، سوید بن سعید، علی بن مسہر، اعمش سے اس سند کے ساتھ اسی طرح حدیث نقل کی گئی ہے۔

A hadith like this has been narrated by A'mash with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں