پاخانہ کے لئے جانے کے وقت کی دعا
راوی: اسحاق بن ابراہیم , اسمعیل , عبدالعزیز بن صہیب , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
اسحاق بن ابراہیم، اسماعیل، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کے لئے تشریف لے جاتے تو فرماتے یا اللہ میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں بھوتوں اور چڑیلوں (اقسام شیطان) سے۔
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم entered Al-Khala’ (the toilet) and said: ‘Allahumma inni a’uthu bika min al-khubuthi wal-khaba‘ith (Allah, I seek refuge with You from male and female devils).” (Sahih)