نبی کا فتح مکہ کے دن سورت الفتح پڑھنا
راوی: یحیی بن حبیب حارثی , خالد بن حارث , عبیداللہ بن معاذ , شعبہ
حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَفِي حَدِيثِ خَالِدِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ عَلَی رَاحِلَةٍ يَسِيرُ وَهُوَ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفَتْحِ
یحیی بن حبیب حارثی، خالد بن حارث، عبیداللہ بن معاذ، شعبہ اس سند کے ساتھ یہ روایت بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
This hadlth has been narrated by Khalid al-Harith with the same chain of transmitters (with these words:) (The Holy Prophet) was reciting Surat al-Fath as he was travelling on his mount.