سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 43

ایک پتھر سے استنجا کرنے کی رخصت و اجازت کا بیان

راوی: اسحاق بن ابراہیم , جریر , منصور , ہلال بن یساف , سلمہ بن قیس

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَجْمَرْتَ فَأَوْتِرْ

اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ہلال بن یساف، حضرت سلمہ بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص استنجاء کرے تو اس کو چاہیے کہ طاق ڈھیلے لے۔

It was narrated from Salamah bin Qais that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When you clean yourselves (with stones, after defecating), use an odd number.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں