دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کی ممانعت
راوی: عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن , عبدالوہاب , ایوب , یحیی بن ابوکثیر , ابن ابوقتادہ , قتادہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ يِحْيَی بْنِ أَبِی کَثِيرٍ عَنْ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَتَنَفَّسَ فِي الْإِنَائِ وَأَنْ يَمَسَّ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ وَأَنْ يَسْتَطِيبَ بِيَمِينِهِ
عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن، عبدالوہاب، ایوب، یحیی بن ابوکثیر، ابن ابوقتادہ، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں پھونک مارنے اور دائیں ہاتھ سے عضو مخصوص کو چھونے اور دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنے کی (شدید) ممانعت بیان فرمائی۔
It was narrated from Ibn Abi Qatadah, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade breathing into the vessel (when drinking), touching one’s penis with one’s right hand, and cleaning oneself with one’s right hand. (Sahih)