سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 50

استنجا کرنے کے بعد زمین پر ہاتھ رگڑنا

راوی: محمد بن عبداللہ بن مبارک مخرمی , وکیع , شریک , ابراہیم بن جریر , ابوزرعہ , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ الْمُخَرِّمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَلَمَّا اسْتَنْجَی دَلَکَ يَدَهُ بِالْأَرْضِ

محمد بن عبداللہ بن مبارک مخرمی، وکیع، شریک، ابراہیم بن جریر، ابوزرعہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب استنجاء کیا تو اپنے ہاتھ کو زمین سے رگڑا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Wudu’, and when he had performed Istinja’ he rubbed his hand on the ground. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں