پانی میں کتنی ناپاکی گرنے سے وہ نا پاک نہیں ہوتا اس کی حد کا بیان
راوی: قتیبہ , عبیدة , یحیی بن سعید , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ بَالَ أَعْرَابِيُّ فِي الْمَسْجِدِ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدَلْوٍ مِنْ مَائٍ فَصُبَّ عَلَيْهِ
قتیبہ، عبیدة، یحیی بن سعید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی شخص نے مسجد میں پیشاب کر دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ڈول پانی (لانے کے لئے) حکم فرمایا چنانچہ ایک ڈول پانی اس جگہ بہا دیا گیا۔
It was narrated that Anas bin Malik said: “A Bedouin urinated in the Masjid, and the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ordered that a bucket (be brought) and poured over it.” (Sahih)