سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 62

برف کے پانی سے وضو

راوی: اسحاق بن ابراہیم , جریر , ہشام بن عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِمَائِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّ قَلْبِي مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ

اسحاق بن ابراہیم ، جریر ، ہشام بن عروہ ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں اے اللہ میرے گناہوں کو دھو ڈال برف اور اولوں کے پانی سے اور میرا دل گناہوں سے اس طرح صاف کر دے کہ جیسے تو نے صاف کیا سفید کپڑے سے میل کو۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say: (Allah, wash away my sins with the water of snow and hail, and cleanse my heart of sin as a white garment is cleansed of filth).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں