سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 65

کتے کے جھوٹے کا حکم

راوی: ابراہیم بن الحسن , حجاج , ابن جریج , زیاد بن سعد , عبدالرحمن بن زید , ابوہریرہ

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ أَنَّ ثَابِتًا مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِي إِنَائِ أَحَدِکُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ

ابراہیم بن الحسن، حجاج، ابن جریج ، زیاد بن سعد، عبدالرحمن بن زید ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگوں میں سے کسی کے برتن میں جب کتا منہ ڈال کر چپ چپ کر کے پئے تو اس برتن کو سات مرتبہ (پاک کرنے کے لئے) دھوئے۔

Thabit, the freed slave of ‘Abdur-Rahman bin Zaid narrated that he heard Abu Hurairah say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If a dog licks the vessel of any one of you, let him wash it seven times.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں