گدھے کے جھوٹے سے متعلق
راوی: محمد بن عبداللہ بن یزید , سفیان , ایوب , محمد , انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَتَانَا مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَاکُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَإِنَّهَا رِجْسٌ
محمد بن عبداللہ بن یزید ، سفیان ، ایوب ، محمد ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے پاس جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے اعلان کرنے والا آیا اور اس نے بیان کیا کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم کو گدھوں کا گوشت کھانے کی ممانعت فرماتے ہیں کیونکہ وہ ناپاک ہے۔
It was narrated that Anas said: “An announcer came to us from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘Allah and His Messenger forbid you from (eating) the flesh of domestic donkeys, for it is filth.” (Sahih)