دباغت سے پہلے مردار کی کھال کا بیان ۔
راوی: زہیربن حرب , یعقوب بن ابراہیم , ابراہیم , صالح , ابن شہاب , عبیداللہ بن عبداللہ , عبداللہ بن عباس
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِشَاةٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ هَلَّا اسْتَمْتَعْتُمْ بِإِهَابِهَا قَالُوا إِنَّهَا مَيِّتَةٌ قَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَکْلُهَا
زہیربن حرب، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح، ابن شہا ب، عبیداللہ بن عبداللہ ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کی کھال سے تم نے کیوں نہیں فائدہ اٹھایا لوگوں نے عرض کیا وہ تو مردار ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صرف اس کا کھانا حرام ہے۔
Narrated 'Abdullah bin 'Abbas:
Once Allah's Apostle passed by a dead sheep and said to the people, "Wouldn't you benefit by its skin?" The people replied that it was dead. The Prophet said, "But its eating only is illegal."
________________________________________