سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 87

ایک ہی مرتبہ ناک صاف کرنے کا بیان و احکام

راوی: محمد بن منصور , سفیان , ابوزناد , حسین بن عیسیٰ , معن , مالک , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ح و حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَی عَنْ مَعْنٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُکُمْ فَلْيَجْعَلْ فِي أَنْفِهِ مَائً ثُمَّ لِيَسْتَنْثِرْ

محمد بن منصور ، سفیان ، ابوزناد ، حسین بن عیسیٰ ، معن ، مالک، ابوزناد، اعرج ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے تو اپنی ناک میں پانی ڈالے اس کے بعد ناک صاف کرے۔ دوسری روایت میں ہے کہ تین مرتبہ ناک صاف کرے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When any one of you performs Wudu let him put water in his nose then blow it out.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں