مدبر کا بیان
راوی: ابن نمیر , وکیع , اسمعیل , سلمہ بن سہیل , عطاء , جابر
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَاعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُدَبَّرَ
ابن نمیر، وکیع، اسماعیل، سلمہ بن سہیل، عطاء، حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدبر (غلام) بیچا۔
Narrated Jabir:
The Prophet sold a Mudabbar (on behalf of his master who was still living and in need of money).