کون سے ناک سنکے
راوی: موسی بن عبدالرحمن , حسین بن علی , زائدة , خالد بن علقمہ , عبد خیر , علی
أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ دَعَا بِوَضُوئٍ فَتَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَنَثَرَ بِيَدِهِ الْيُسْرَی فَفَعَلَ هَذَا ثَلَاثًا ثُمَّ قَالَ هَذَا طُهُورُ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
موسی بن عبدالرحمن ، حسین بن علی ، زائدة ، خالد بن علقمہ ، عبد خیر ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو کے لئے پانی طلب فرمایا تو کلی کی ناک میں پانی ڈالا اور بائیں ہاتھ سے ناک صاف کیا۔ انہوں نے تین مرتبہ اسی طریقے سے کیا اور فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہی وضو ہے
It was narrated that ‘Ali called for (water for) Wudu’, then he rinsed his mouth and nose, and he sniffed up water and blew it out using his left hand. He did that three times, then he said: “This is how the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم purified himself.” (Sahih)