ایک معین ناپ میں سلم کرنے کا بیان ۔
راوی: محمد , اسمعیل , ابن ابی نجیح
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ بِهَذَا فِي کَيْلٍ مَعْلُومٍ وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ
محمد، اسماعیل، ابن ابی نجیح سے یہی روایت معین ناپ اور معین وزن کے متعلق روایت کرتے ہیں۔
Narrated Ibn Abi Najih:
as above, mentioning only specific measure.