عمامہ پر مسح سے متعلق
راوی: حسین بن منصور , ابومعاویہ , الاعمش , حسین بن منصور , عبداللہ بن نصیر , الاعمش , الحکم , عبدالرحمن بن ابی لیلی , کعب بن عجزة , بلال
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ح وَأَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ عَنْ بِلَالٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ
حسین بن منصور، ابومعاویہ، اعمش، حسین بن منصور، عبداللہ بن نصیر، اعمش، الحکم، عبدالرحمن بن ابی لیلی، کعب بن عجزة، بلال فرماتے ہیں کہ میں نے جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور عمامہ پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
It was narrated that Bilal said: “I saw the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم wiping over the Khuff and the Khimar.” (Sahih)