عمامہ پر مسح سے متعلق
راوی: ہناد بن سری , وکیع , شعبہ , حکم , عبدالرحمن بن ابی لیلی , بلال
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ بِلَالٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَی الْخِمَارِ وَالْخُفَّيْنِ
ہناد بن سری، وکیع، شعبہ، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلی، بلال سے روایت ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمامہ اور موزوں پر مسح فرماتے تھے۔
It was narrated that Bilal said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم wiping over the Khimar and Khuff.” (Sahih)