ان دو رکعتوں کے بیان میں کہ جن کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز کے بعد پڑھا کرتے تھے
راوی: ابن مثنی , ابن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , ابواسحق , اسود , مسروق , عائشہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ وَمَسْرُوقٍ قَالَا نَشْهَدُ عَلَی عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ مَا کَانَ يَوْمُهُ الَّذِي کَانَ يَکُونُ عِنْدِي إِلَّا صَلَّاهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي تَعْنِي الرَّکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ
ابن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق ، اسود، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جس دن بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باری میرے گھر میں ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ نماز پڑھتے یعنی عصر کی نماز کے بعد دو رکعتیں۔
Aswad and Masruq reported: We bear testimony to the fact that 'A'isha said: Never was there a day that he (the Holy Prophet) was with me and he did not observe two rak'ahs of prayer in my house, i. e. two rak'ahs after the Asr.