پاؤں دھونے کے واجب ہونے کے متعلق
راوی: قتیبہ , یزید بن زریع , شعبہ , مومل بن ہشام , اسماعیل , شعبہ , محمد بن زیاد , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ شُعْبَةَ ح وَأَنْبَأَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلْعَقِبِ مِنْ النَّارِ
قتیبہ، یزید بن زریع، شعبہ، مومل بن ہشام، اسماعیل، شعبہ، محمد بن زیاد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہلاکت و بربادی ہے (پاؤں کی) ایڑی کی دوزخ کے عذاب سے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “Abu Al-Qasim the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Woe to the heels from the Fire.”(Sahih)