نر کی جفتی کرانے کی اجرت کا بیان ۔
راوی: مسدد , عبدالوارث , واسمعیل بن ابراہیم , علی بن حکم , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ
مسدد، عبدالوارث، واسمعیل بن ابراہیم، علی بن حکم، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نر کی جفتی کرانے کی اجرت سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Ibn 'Umar:
The Prophet forbade taking a price for animal copulation