جمعہ کے دن جلدی جانے والوں کی فضلیت کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , عمر وناقد , سفیان , زہری , سعید , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَعَمْرٌو النَّاقِدُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
یحیی بن یحیی، عمر وناقد، سفیان، زہری، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کی طرح نقل فرمایا۔
This hadith has been narrated by Abu Huraira through another chain of transmitters.