پاخانہ نکلنے کی صورت میں وضو ٹوٹ جانے کا بیان
راوی: عمرو بن علی و اسماعیل بن مسعود , یزید بن زریع , شعبہ , عاصم , زر , صفوان بن عسال
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ قَالَ قَالَ صَفْوَانُ بْنُ عَسَّالٍ کُنَّا إِذَا کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ أَمَرَنَا أَنْ لَا نَنْزِعَهُ ثَلَاثًا إِلَّا مِنْ جَنَابَةٍ وَلَکِنْ مِنْ غَائِطٍ وَبَوْلٍ وَنَوْمٍ
عمرو بن علی و اسماعیل بن مسعود، یزید بن زریع، شعبہ، عاصم، زر، صفوان بن عسال سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ جس وقت ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم کو موزہ نہ اتارنے کا حکم فرماتے مگر حالت جنابت سے لیکن پیشاب پاخانہ یا نیند سے بیدار ہونے کی صورت میں موزہ نہ اتارنے کا حکم فرماتے (بلکہ وضو کا حکم فرماتے)۔
Safwan bin ‘Assal said: “When we were with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on a journey, he told us not to take them off for three days except in the case of Janabah, but not in the case of defecation, urinating or sleep.” (Hasan)