صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1984

جمعہ کی نماز سورج کے ڈھلنے کے وقت پڑھنے کے بیان میں

راوی: قاسم بن زکریا , خالد بن مخلد , عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی , یحیی بن حسان , سلیمان بن بلال , جعفر

حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ مَتَی کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الْجُمُعَةَ قَالَ کَانَ يُصَلِّي ثُمَّ نَذْهَبُ إِلَی جِمَالِنَا فَنُرِيحُهَا زَادَ عَبْدُ اللَّهِ فِي حَدِيثِهِ حِينَ تَزُولُ الشَّمْسُ يَعْنِي النَّوَاضِحَ

قاسم بن زکریا، خالد بن مخلد، عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، یحیی بن حسان، سلیمان بن بلال، حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز کب پڑھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز پڑھ لیتے تھے پھر ہم اپنے اونٹوں کو آرام دلانے کے لئے لے جاتے تھے راوی عبداللہ نے اپنی حدیث میں اتنا اضافہ کیا ہے کہ سورج کے ڈھلنے تک۔

Ja'far reported on the authority of his father that he asked Jabir b. 'Abdullah when the Messenger of Allah (may peace be upon him) observed Jumu'a prayer. Re said: He used to observe prayer, and we then went (back) to our camels and gave them rest. 'Abdullah made this addition in his narration:" Till the sun passed the meridian. and the camels used for carrying water (took rest)."

یہ حدیث شیئر کریں