صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1997

خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ مختصر پڑھانے کے بیان میں

راوی: حسن بن ربیع , ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوالاحوص , سماک , جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کُنْتُ أُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَتْ صَلَاتُهُ قَصْدًا وَخُطْبَتُهُ قَصْدًا

حسن بن ربیع، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، سماک، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نمازیں پڑھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نمازیں درمیانی ہوتی تھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خطبہ بھی درمیانہ ہوتا تھا۔

Jabir b. Samura reported: I used to pray with the Messenger of Allah (may peace be upon him) and both his prayer and sermon were of moderate length.

یہ حدیث شیئر کریں