صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 2027

جمعہ کے دن نماز فجر میں کیا پڑھے ؟

راوی: زہیر بن حرب , وکیع , سفیان , سعد بن ابراہیم , عبدالرحمن بن اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الم تَنْزِيلُ وَهَلْ أَتَی

زہیر بن حرب، وکیع، سفیان، سعد بن ابراہیم، عبدالرحمن بن اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں (الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةِ اور هَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ حِينٌ مِنْ الدَّهْرِ) پڑھا کرتے تھے۔

Abu Huraira reported that the Apostle of Allah (may peace be upon him) used to recite in the dawn prayer on Friday" Alif-Lam-Mim, Tanzil" and" Surely there came."

یہ حدیث شیئر کریں