مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 984

بلندی پر چڑھتے اور اترتے وقت تکبیر وتسبیح پڑھنا

راوی:

وعن جابر قال : كنا إذا صعدنا كبرنا وإذا نزلنا سبحنا . رواه البخاري

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہم بلندی پر چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے اور جب اترتے تو سبحان اللہ کہتے۔ (بخاری)

یہ حدیث شیئر کریں