آٹھ رکوع اور چار سجدوں کی نماز کا بیان
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , سفیان , حبیب بن ابی ثابت , طاؤس , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ کَسَفَتْ الشَّمْسُ ثَمَانَ رَکَعَاتٍ فِي أَرْبَعِ سَجَدَاتٍ وَعَنْ عَلِيٍّ مِثْلُ ذَلِکَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، سفیان، حبیب بن ابی ثابت، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن کے وقت آٹھ رکوع اور سجدوں کے ساتھ نماز پڑھائی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
Ibn 'Abbas reported: When there was a solar eclipse the Messenger of Allah (may peace be upon him) observed eight ruku's and four prostrations (in two rak'ahs). This has been narrated by 'Ali also.