سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 325

ایک ہی تیمم سے متعدد نمازیں ادا کرنا

راوی: عمرو بن ہشام , مخلد , سفیان , ایوب , ابوقلابة , عمرو بن بجدان , ابوذر

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّعِيدُ الطَّيِّبُ وَضُوئُ الْمُسْلِمِ وَإِنْ لَمْ يَجِدْ الْمَائَ عَشْرَ سِنِينَ

عمرو بن ہشام، مخلد، سفیان، ایوب، ابوقلابة، عمرو بن بجدان، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پاک مٹی مسلمان کے واسطے وضو کے قائم مقام ہے (چاہے) کوئی شخص دس سال تک پانی نہ پاسکے۔

It was narrated that Abu Dharr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Clean earth is the Wudu’ of the Muslim, even if he does not find water for ten years.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں