سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 338

کتے کا جوٹھا

راوی: علی بن حجر , علی بن مسہر , اعمش , ابورزین و ابوصالح , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي رَزِينٍ وَأَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِي إِنَائِ أَحَدِکُمْ فَلْيُرِقْهُ ثُمَّ لِيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ

علی بن حجر، علی بن مسہر، اعمش، ابورزین و ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگوں میں سے کسی کے برتن میں جب کوئی کتا منہ ڈال کر چپ چپ کرے تو اس کو پلٹ دو یعنی وہ چیز پوری طرح سے گرا دو پھر وہ برتن سات مرتبہ دھو۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If a dog licks the vessel of any one of you, let him throw (the contents) away and wash it seven times.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں