عورتوں کے لئے جنازہ کے پیچھے جانے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: یحیی بن ایوب , ابن علیہ , ایوب , محمد بن سیرین , ام عطیہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ کُنَّا نُنْهَی عَنْ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا
یحیی بن ایوب، ابن علیہ، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ہمیں جنازوں کے ساتھ جانے سے روکا جاتا تھا لیکن اس کو ہم پر لازم نہ کیا گیا۔
Umm 'Atiyya reported: We were forbidden to follow the bier, but it was not made absolute on us.