صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2160

عورتوں کے لئے جنازہ کے پیچھے جانے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , ح , اسحاق بن ابراہیم , عیسیٰ بن یونس , ہشام , حفصہ , ام عطیہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ کِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ نُهِينَا عَنْ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ح ، اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، ہشام، حفصہ، حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ہمیں جنازوں کے ساتھ جانے سے منع کیا گیا لیکن ہم پر اس میں سختی نہ کی گئی۔

Umm 'Atiyya reported: We were refrained from following the bier, but it was not made absolute on us.

یہ حدیث شیئر کریں