کتے کے جوٹھے برتن کو مٹی سے مانجھنے سے متعلق
راوی: عمرو بن یزید , بہز بن اسد , شعبہ , ابوتیاح یزید بن حمید , مطرفا , عبداللہ بن مغفل
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ يَزِيدَ بْنِ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفًا يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ قَالَ مَا بَالُهُمْ وَبَالُ الْکِلَابِ قَالَ وَرَخَّصَ فِي کَلْبِ الصَّيْدِ وَکَلْبِ الْغَنَمِ وَقَالَ إِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِي الْإِنَائِ فَاغْسِلُوهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ وَعَفِّرُوا الثَّامِنَةَ بِالتُّرَابِ خَالَفَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ فَقَالَ إِحْدَاهُنَّ بِالتُّرَابِ
عمرو بن یزید، بہز بن اسد، شعبہ، ابوتیاح یزید بن حمید، مطرف، عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم فرمایا اور فرمایا ان لوگوں کو کتوں سے کیا تعلق اور شکاری کتے اور حفاظت کرنے والے کتوں کی اجازت دی اور ارشاد فرمایا جب کتابرتن میں منہ ڈال کر چپ چپ کرے تو اس برتن کو سات مرتبہ دھو ڈالو اور آٹھویں مرتبہ مٹی سے دھوؤ۔ حضرت ابوہریرہ نے اس کے خلاف نقل فرمایا انہوں نے فرمایا اس کو ایک مرتبہ مٹی سے دھولو۔ (یعنی ساتویں مرتبہ مٹی سے صاف کرو)۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Mughaffal said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded that dogs be killed. He said: ‘What do they have to do with dogs?’ And he granted a concession regarding hunting dogs and sheepdogs. And he said: ‘If a dog licks a vessel, wash it seven times, and rub it the eighth time with dust.’ Abu Hurairah differed from him and said: ‘Rub it one time with dust.” (Sahih)