صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2165

میت کو غسل دینے کے بیان میں

راوی: یحیی بن ایوب , ابن علیہ , ایوب , حفصہ , ام عطیہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ وَأَخْبَرَنَا أَيُّوبُ قَالَ وَقَالَتْ حَفْصَةُ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ اغْسِلْنَهَا وِتْرًا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا قَالَ وَقَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ مَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ

یحیی بن ایوب، ابن علیہ، ایوب، حفصہ، حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو طاق اعداد میں یعنی تین یا پانچ یا سات بار غسل دو ۔ ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں ہم نے کنگھی کی اور تین لڑیاں بنا دیں۔

Umm 'Atiyya reported: We washed her an odd number of times, i. e. three, five or seven times; and Umm 'Atiyya (further) said: We braided her hair in three plaits.

یہ حدیث شیئر کریں