جنبی کے غسل سے جو پانی بچ جائے اس سے غسل کرنے کی ممانعت کا بیان
راوی: قتیبہ , لیث , ابن شہاب , عروہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَائِ الْوَاحِدِ
قتیبہ، لیث، ابن شہاب، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک ہی برتن میں غسل فرمایا کرتی تھیں (اس طرح سے ہر ایک دوسرے کا بچا ہوا پانی استعمال کرتا)
It was narrated from ‘Aishah that she used to perform Ghusl with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم from a single vessel. (Sahih)