صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2168

میت کو غسل دینے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ہشیم , خالد , حفصہ بنت سیرین , ام عطیہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ أَمَرَهَا أَنْ تَغْسِلَ ابْنَتَهُ قَالَ لَهَا ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوئِ مِنْهَا

یحیی بن یحیی، ہشیم، خالد، حفصہ بنت سیرین، حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے جب ہم سے اپنی بیٹی کو غسل دینے کا حکم دیا تو فرمایا دائیں طرف سے شروع کرو اور وضو کے اعضاء سے ابتداء کرو۔

Umm 'Atiyya reported that when the Messenger of Allah (may peace be upon him) asked her to wash his daughter, he told her to start from the right side, and with those parts of the body over which Wudu' is performed.

یہ حدیث شیئر کریں