وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟
راوی: ابوبکر بن اسحاق , حسن بن موسی , شیبان , قتادہ , حسن , عائشہ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ
ابوبکر بن اسحاق، حسن بن موسی، شیبان، قتادہ، حسن، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد سے وضو فرماتے تھے اور ایک صاع سے غسل فرماتے تھے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Ghusl with a Mudd and Ghusl with a Sa.'' (Sahih)