صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2183

جنازہ پر نماز پڑھنے اور اس کے پیچھے چلنے والوں کی فضلیت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالاعلی , ابن رافع , عبد بن حمید , عبدالرزاق , معمر , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ کِلَاهُمَا عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی قَوْلِهِ الْجَبَلَيْنِ الْعَظِيمَيْنِ وَلَمْ يَذْکُرَا مَا بَعْدَهُ وَفِي حَدِيثِ عَبْدِ الْأَعْلَی حَتَّی يُفْرَغَ مِنْهَا وَفِي حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ حَتَّی تُوضَعَ فِي اللَّحْدِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، ابن رافع، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دو بڑے پہاڑوں تک حدیث بیان کی اس کے بعد ذکر نہیں کیا عبدالاعلی کی حدیث میں فراغت اور عبدالرزاق کی حدیث میں لحد میں رکھنے کا ذکر ہے مطلب دونوں کا ایک ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira through another chain of narrators up to these words:" two great mountains." No mention is made of what followed (these words) ; and in the hadith transmitted by 'Abd al- A'la (the words are):" till (the burial) is complete." In the hadith transmitted by 'Abd ar-Razzaq (the words are):" till he is placed in the grave."

یہ حدیث شیئر کریں