سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 365

استخاضہ اور حیض کے درمیان فرق

راوی: محمد بن مثنی , ابن ابوعدی , محمد بن عمرو , ابن شہاب , عروہ , عائشہ

و أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ مِنْ حِفْظِهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ کَانَتْ تُسْتَحَاضُ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ دَمَ الْحَيْضِ دَمٌ أَسْوَدُ يُعْرَفُ فَإِذَا کَانَ ذَلِکَ فَأَمْسِکِي عَنْ الصَّلَاةِ فَإِذَا کَانَ الْآخَرُ فَتَوَضَّئِي وَصَلِّي قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ قَدْ رَوَی هَذَا الْحَدِيثَ غَيْرُ وَاحِدٍ وَلَمْ يَذْکُرْ أَحَدٌ مِنْهُمْ مَا ذَکَرَ ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ

محمد بن مثنی، ابن ابوعدی، محمد بن عمرو، ابن شہاب، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش کو استحاضہ ہوگیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حیض کا خون کالے رنگ کا ہوتا ہے اور اس کی شناخت کرلی جاتی ہے جس وقت اس طرح کا خون آئے تو تم نماز وغیرہ نہ پڑھو۔ پھر جس وقت دوسری قسم کا خون جاری ہو تو تم وضو کرلو اور نماز ادا کرو۔

It was narrated from ‘Aishah that Fatimah bint Abi Hubaish suffered from Istihadah. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to her: “Menstrual blood is blood that is black and recognizable, so if it is like that, then stop praying, and if it is otherwise, then perform Wudu and pray.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman said: Others reported this Hadith, and none of them mentioned what Ibn ‘Adi mentioned, and Allah knows best.

یہ حدیث شیئر کریں