صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان ۔ حدیث 2389

دو کھجوریں ملا کر کھانا منع ہے، جب تک اس کے ساتھی اس کو اجازت نہ دے۔

راوی: خلا دین یحیی , سفیان , جبلہ بن سحیم , ابن عمر

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْرُنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ جَمِيعًا حَتَّی يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ

خلا دین یحیی ، سفیان، جبلہ بن سحیم، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو کھجوریں ملا کر کھانے سے منع فرمایا ہے، جب تک اس کا ساتھی اس کو اجازت نہ دے۔

Narrated Ibn 'Umar:
The Prophet decreed that one should not eat two dates together at a time unless he gets the permission from his companions (sharing the meal with him).

یہ حدیث شیئر کریں