استخاضہ اور حیض کے درمیان فرق
راوی: ابواشعث , خالد بن حارث , عائشہ
أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ سَمِعْتُ هِشَامًا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لَا أَطْهُرُ أَفَأَتْرُکُ الصَّلَاةَ قَالَ لَا إِنَّمَا هُوَ عِرْقٌ قَالَ خَالِدٌ وَفِيمَا قَرَأْتُ عَلَيْهِ وَلَيْسَتْ بِالْحَيْضَةِ فَإِذَا أَقْبَلَتْ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلَاةَ وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْکِ الدَّمَ ثُمَّ صَلِّي
ابواشعث، خالد بن حارث، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت ابوحبیش کی لڑکی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پاک ہی نہیں ہوتی ہوں ایسی صورت میں کیا نماز پڑھنا ترک کردوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں یہ تو ایک رگ ہے یہ ماہواری نہیں ہے۔ جس وقت حیض آئے تو نماز پڑھنا ترک کردو۔ پھر جس وقت رخصت ہو تو خون دھو ڈالو اور تم غسل کرو اور نماز ادا کرو۔
It was narrated from ‘Aishah that the daughter of Abu Hubaish said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I do not become pure, so should I stop praying?” He said: “No, that is a vein.” — (One of the narrators) Khalid said, in what I read from him — “and it is not menstruation, so when your period comes, stop praying, and when it goes, wash the blood from yourself and pray.” (Sahih)