جنازہ پر تکبیرات کہنے کے بیان میں
راوی: عمرو ناقد , حسن حلوانی , عبد بن حمید , یعقوب بن ابراہیم بن سعد , ابوصالح , ابن شہاب
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَحَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ کَرِوَايَةِ عُقَيْلٍ بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا
عمرو ناقد، حسن حلوانی، عبد بن حمید، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابوصالح، ابن شہاب سے اسی حدیث کی دوسری سند مذکور ہے ۔
This hadith is narrated through another chain of transmitters.