صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2203

جنازہ پر تکبیرات کہنے کے بیان میں

راوی: زہیربن حرب و علی بن حجر , اسمعیل , یحیی بن ایوب , ابن علیہ , ایوب , ابوقلابہ , ابوالمہلب , عمران بن حصین

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ح حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ إِنَّ أَخًا لَکُمْ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ يَعْنِي النَّجَاشِيَ وَفِي رِوَايَةِ زُهَيْرٍ إِنَّ أَخَاکُمْ

زہیربن حرب و علی بن حجر، اسماعیل، یحیی بن ایوب، ابن علیہ، ایوب، ابوقلابہ، ابوالمہلب، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا تمہارا بھائی یعنی نجاشی فوت ہوگیا کھڑے ہو جاؤ اور اس پر نماز جنازہ پڑھو۔

'Imran b. Husain reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: A brother of yours has died; so stand up and offer prayer for him, i. e. Negus. And in the hadith transmitted by Zubair (the words are):" Your brother."

یہ حدیث شیئر کریں