اگر کوئی شخص اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر تلاوت قرآن کرے تو کیا حکم ہے؟
راوی: اسحاق بن ابراہیم و علی بن حجر , سفیان , منصور , امہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَأْسُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِ إِحْدَانَا وَهِيَ حَائِضٌ وَهُوَ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ
اسحاق بن ابراہیم و علی بن حجر، سفیان، منصور، امہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر مبارک ہم میں سے کسی خاتون کی گود میں ہوتا اور وہ خاتون حالت حیض میں ہوتی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تلاوت قرآن فرماتے رہتے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The head of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would rest in the lap of one of us when she was menstruating, and he would recite Qur’an.” (Sahih)