سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 384

حالت حیض میں عورت سے نماز معاف ہو جاتی ہے

راوی: عمرو بن زرارة , اسماعیل , ایوب , ابوقلابة , معاذة عدویة

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ قَالَتْ سَأَلَتْ امْرَأَةٌ عَائِشَةَ أَتَقْضِي الْحَائِضُ الصَّلَاةَ فَقَالَتْ أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ قَدْ کُنَّا نَحِيضُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا نَقْضِي وَلَا نُؤْمَرُ بِقَضَائٍ

عمرو بن زرارة، اسماعیل، ایوب، ابوقلابة، معاذة عدویة سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا کیا حائضہ عورت نماز کی قضا کرے؟ انہوں نے فرمایا کیا تم حروریہ ہو؟

It was narrated that Muadhah Al-’Adawiyyah said: “A woman asked ‘Aishah: ‘Should a menstruating Woman make up the Salah she misses?’ She said: ‘Are you a Haruri? We used to menstruate during the time of Allah’s Messenger ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) but we did not make up the missed Salah nor were we commanded to do so.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں