سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 385

حائضہ خاتون سے خدمت لینا کیسا ہے؟

راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن سعید , یزید ابن کیسان , ابوحازم , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَزِيدَ ابْنِ کَيْسَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ إِذْ قَالَ يَا عَائِشَةُ نَاوِلِينِي الثَّوْبَ فَقَالَتْ إِنِّي لَا أُصَلِّي فَقَالَ إِنَّهُ لَيْسَ فِي يَدِکِ فَنَاوَلَتْهُ

محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، یزید ابن کیسان، ابوحازم ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ صدیقہ مجھ کو (مسجد سے) کپڑا اٹھا کر دے دو۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نماز نہیں پڑھتی ہوں (یعنی مجھے حیض آرہا ہے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ تیرے ہاتھ میں نہیں لگ رہا ہے پھر انہوں نے وہ کپڑا (مسجد سے جھک کر) اٹھا کر دے دیا۔

Abu Hurairah said: “While the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was in the Masjid, he said: ‘‘Aishah, hand me the garment.’ She said: ‘I am not praying.’ He said: ‘It is not in your hand.’ So she gave it to him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں