سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 389

حائضہ کا اپنے خاوند کے سر کو دھونا

راوی: عمرو بن علی , یحیی , سفیان , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ وَهُوَ مُعْتَکِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ

عمرو بن علی، یحیی، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر میری جانب جھکا دیتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف میں ہوتے اور میں حالت حیض ہوتی تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would put his head out while he was performing صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and I would wash it, while I was menstruating.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں