حائضہ کا اپنے خاوند کے سر کو دھونا
راوی: قتیبہ , مالک , ہشام بن عروہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ
قتیبہ، مالک، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھی کرتی تھی اور میں حالت حیض میں ہوتی تھی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I used to comb the hair of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم while I was menstruating.” (Sahih)