قبر پر نماز جنازہ کے بیان میں
راوی: ابراہیم بن محمد بن عرعرہ السامی , غندر , شعبہ , حبیب بن شہید , ثابت , انس
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ السَّامِيُّ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی قَبْرٍ
ابراہیم بن محمد بن عرعرہ السامی، غندر، شعبہ، حبیب بن شہید، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر پر نماز جنازہ پڑھی۔
Anas reported that the Apostle of Allah (may peace be upon him) observed prayer on the grave.